|
موت سے فرارايک روز حضرت سليمان عليہ السلام کے دربار ميں ايک شخص آيا جو بےحد ڈرا ہوا تھا،اس کا رنگ ڈر کے مارے زرد ہو رہا تھا،کانپتي آواز ميں بولا حضور ميں نے آج ملک الموت کو ديکھا ہے جو مجھے بڑا گھور کر ديکھ رہا تھا? مزید |
|
بددعا لگ گئيابن حيان وزير جعفر بن عثمان سے روايت کرتے ہيں کہ جب انکو مطبق کي طرف لے جانے کا حکم ہوا تو اپنے اہل و عيال کو الوداع کرتے ہوئے کہا کہ يہ دعا کے پورے ہونے کا وقت ہے جس کا ميں پچھلے چاليس برس سے انتظار کر رہا ہوں? مزید |
|
آزادي کي قيمت حضور اکرم صلي اللہ عليہ وسلم مکہ سے ہجرت فرما کر مدينہ تشريف لے گئے?اس وقت حضرت سلمان فارسي رضي اللہ عنہ ايک يہودي کے غلام تھے?حضور صلي اللہ عليہ وسلم کے ايما پر حضرت سلمان فارسي رضي اللہ عنہ نے اپني آزادي کي خاطر يہودي آقا سے ايک تحريري ? ? ? ? مزید |
|
عبادت يا شقاوتايک بادشاہ بڑي شان و شوکت کے ساتھ مسجد ميں نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے جا رہا تھا?چاروں طرف نقيب اور باڈي گارڈ تھے?جو بادشاہ کيلئے راستہ صاف کرتے جا رہے تھے اور زور زور سے پکار ? ? ? ? مزید |
|
تحفہ قبول فرمالياحضرت يوسف عليہ السلام تخت مصر پر فروکش تھے کہ ايک دن آپ کي خدمت ميں ايک شخص حاضر ہوا جو آپ کا بچپن کا ساتھي تھا،حضرت يوسف عليہ السلام نے تعظيم و تکريم کے بعد اس سے پوچھا کہ تم ? ? ? ? مزید |
|
تقدير و قضاايک روز حضرت سليمان عليہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم ديا کہ ميرے دربار ميں حاضر ہو کر اپنا کمال بيان کريں،ہر پرندہ بتائے کہ اس ميں کيا کمال ہے؟ چنانچہ سب پرندے حاضر ہوئے مور،کبوتر،ہدہد،کوا وغيرہ ہر پرندہ حاضر ہو گيا اور سب ? ? ? ? مزید |
|
ستون دينحضور اقدس صلي اللہ عليہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ جل شانہ نے ميري امت پر سب سے پہلے نماز فرض کي،قيامت ميں سب سے پہلے نماز کا ہي حساب ہو گا،اس ليے نماز کے بارے ميں ? ? ? ? مزید |
|
حضرت انس رضي اللہ عنہ کا دستر خوانايک دفعہ حضرت انس رضي اللہ عنہ کے گھر کچھ مہمان آئے?ان کے لئے کھانا تيار کيا گيا?دستر خوان بچھانے کو لايا گيا تو حضرت انس رضي اللہ عنہ نے ديکھا کہ دستر خوان بہت ميلا ہو چکا ہے خادمہ سے کہا کہ ? ? ? ? مزید |
|
فاروقي دستر خواندور فاروقي ميں "عالم الرمادہ" يعني قحط کا سال مسلمانوں پر سخت آزمائش کا تھا،حضرت عمر رضي اللہ عنہ نے اہل مدينہ اور ان کے پاس جمع ہونے والوں کے کھانے پينے کا انتظام اپنے ذمے لے ليا? مزید |
|
بدبختوں کا انجامعامر بن سعد سے روايت ہے کہ ايک مرتبہ حضرت سعد رضي اللہ عنہ کا گزر چند لوگوں پر ہوا جو ايک آدمي پر جھکے ہوئے تھے،يہ ديکھ کر وہ ان کے قريب آگئے تو ديکھا کہ وہ حضرت علي رضي اللہ عنہ ? ? ? ? مزید |
|
Sponored Video